Question

Property

کسی کی مالکانہ زمین میں کچا راستہ ہو اور اس کوگورنمنٹ اسکیم سے پکا یعنی ار سی سی کیا۔ اور اس پر تقریبا سات سال گزر گئے۔ کیا اب مالک اس راستے کو بند کرسکتا ہے۔ دوسرا زمین راستے سمیت ایک صاحب پر چھ سال پہلے فروخت ہوا ہے۔ اور اس صاحب نے ایک سال پہلے آگے فروخت کردی ہے۔ اب موجودہ مالک نے پکا راستے میں دیوار کھڑی کرکہ راستہ بند کردیا ہے۔

  • 27 Jun, 2020
  • Nazakat Khan
  • Intellectual Property

Recent Answers

1

Contact Us