Fake experience law termination
مجھے 4 سال کنٹریکٹ پر ھو گئے ھیں اس دوران گورنمنٹ نے مستقلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ھے میرے تعلیمی سرٹیفکیٹ تصدیق شدہ ھین لیکن
میرا تجربہ سرٹیفکیٹ جعلی ھے تو کیا مجھے نوکری سے نکال دیں تو کویی قانونی راستہ ھے؟
-
05 Jan, 2021
-
Bilal
-
Labour & Service Laws